ماہرہ خان فیفا ورلڈ کپ کیلئے قطر پہنچ گئیں

پاکستانی سپراسٹار ماہرہ خان فیفا ورلڈ کپ 2022 کا پہلا سیمی فائنل دیکھنے قطر پہنچ گئیں۔ارجنٹائن اور کروشیا کے درمیان ہونے والے سیمی فائنل سے ماہرہ خان نے اپنی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کیں، جن میں ان کا بھائی بھی ان کے ہمراہ تھا، تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ماہرہ خان میسی کی … ماہرہ خان فیفا ورلڈ کپ کیلئے قطر پہنچ گئیں پڑھنا جاری رکھیں